Free Balochistan

Spotlight

The National Baloch media Network

Interface Language

Select Interface Language:

Balochi English Farsi Urdu

Main Menu

Its Google link

Site Info

Anonymous
38.107.191.117
Nickname:

Password:

Security Code
Security Code
Type Security Code


User Stats:
Today: 0
Yesterday: 0
This Month: 1
This Year: 168
Total Users: 418
New Members:
Online Now:
  Guests: 20
38.107.xxx.xxx
38.111.xxx.xx
66.249.xx.xxx
38.107.xxx.xxx
69.37.xx.xxx

  Total Online: 20
Server Time:
Sep 07, 2010
02:11 am EDT


Page 1 of 14 (140 total stories) [ 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | > | >> ]  

نواب اکبر بگٹی کی چوتھی برسی

Posted by Jangan on Thursday, August 26, 2010 @ 20:10:42 EDT (29 reads)

فائل فوٹوبلوچستان کے سابق گورنر، سابق وزیر اعلی ، بلوچ قبائلی سردار نواب محمد اکبر خان بگٹی کی چوتھی برسی آج عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے۔ اس موقع پر صوبہ بھر میں پہیہ جام اور شٹرڈاون ہڑتال ہے ـ نواب محمد اکبر خان بگٹی پرویز مشرف کے فوجی دور حکومت میں چھبیس اگست سنہ دو ہزار چھ کو بلوچستان میں جاری فوجی آپریشن کے دوران ڈیرہ بگٹی کے پہاڑی علاقے ترتانی میں پاکستانی سیکورٹی فورسز کے ساتھ ایک مقابلے میں اپنے ساتھیوں کے ہمراہ ہلاک ہو گئے تھے۔

(Read More... | 5916 bytes more | comments? | Score: 0)

بلوچستان: دو واقعات میں سولہ ہلاک

Posted by Jangan on Saturday, August 14, 2010 @ 11:48:47 EDT (64 reads)

صوبہ بلوچستان میں دو مختلف واقعات میں سولہ افراد ہلاک اور دو زخمی ہو گئے ہیں۔ پہلا واقعہ ضلع بولان میں نامعلوم افراد کی مسافر بس پر فائرنگ کے نتیجے میں سکیورٹی فورسز کے پانچ اہلکاروں سمیت دس افراد ہلاک اور دو زخمی ہو گئے ہیں۔ دوسرا واقعہ کوئٹہ کے علاقے غوث آباد میں پیش آیا جہاں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کے فائرنگ سے چھ مزدور ہلاک ہوئے ہیں

(Read More... | 5187 bytes more | comments? | Score: 0)

بلوچستان : ’ایک لاکھ آباد کار نقل مکانی کر چکے ہیں‘

Posted by Jangan on Tuesday, July 27, 2010 @ 09:17:48 EDT (85 reads)

وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک کا کہنا ہے کہ صوبہ بلوچستان سے اب تک ایک لاکھ آباد کار نقل مکانی کر چکے ہیں۔

پارلیمان کے ایوان بالا یا سینٹ میں بلوچستان کی صورتحال پر پالیسی بیان دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ حالات کی خرابی میں خفیہ ہاتھ ہے۔ البتہ انہوں نے واضح نہیں کیا کہ اس سے ان کی مراد کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ جہاں بھی قانون کی خلاف ورزی ہوگی وہاں کارروائی ہوگ

(Read More... | 7578 bytes more | comments? | Score: 0)

امریکہ کوئٹہ میں قونصل خانہ قائم کرے گا

Posted by Jangan on Tuesday, July 27, 2010 @ 09:12:34 EDT (78 reads)
فائل فوٹو، کوئٹہ میں سکیورٹی

امریکی حکومت آئندہ چند ماہ میں بلوچستان کے لیے مزید منصوبے بھی لیکر آئے گی: ویلیم جے مارٹن

کراچی میں متعین امریکی قونصل جنرل ویلیم جے مارٹن نے کہا ہے کہ امریکہ عنقریب کوئٹہ میں اپنا قونصل خانہ قائم کرے گا جس سے نہ صرف بلوچستان کی عوام بلکہ حکومت کے ساتھ روابط کو فروغ ملے گا۔

انھوں نے کہا کہ قونصل خانے کی وجہ سے امریکہ صوبے میں جاری فلاحی و ترقیاتی منصوبوں کی بہترنگرانی کرسکے گا۔

(Read More... | 6296 bytes more | comments? | Score: 0)

بلوچستان: بارش سے تباہی، ہلاکتیں

Posted by Jangan on Thursday, July 22, 2010 @ 10:19:16 EDT (86 reads)

پاکستان میں بارش کی فائل فوٹوپاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دوردراز علاقوں میں مون سون کی بارش نے تباہی مچا دی ہے جس کی وجہ سے ستائیس افراد پانی میں بہہ گئے ہیں جن میں سے آٹھ افراد کی لاشیں نکال دی گئیں۔

بارش کے سبب پانچ سوسے زیادہ افراد ابھی تک پانی میں پھنسے ہوئے ہیں جن کو نکالنے کے لیے فوج کے ہیلی کاپٹر طلب کرلیے گئے ہیں۔

(Read More... | 4748 bytes more | comments? | Score: 0)

نیٹو سپلائی کی بندش کی دھمکی

Posted by Jangan on Saturday, July 10, 2010 @ 09:37:56 EDT (122 reads)

فائل فوٹوبلوچستان کے زمینداروں نے کہا ہے کہ جب تک صوبے کے دیہی علاقوں میں بارہ سے پندرہ گھنٹے تک بجلی فراہم نہیں کی جائے گی اس وقت تک بلوچستان کے راستے افغانستان میں نیٹو افواج کے لیے سازوسامان کی سپلائی بند رہے گی۔ دوسری جانب واپڈا حکام نے زمینداروں کو یقین دہانی کرائی ہے کہ گدو سے بلوچستان کے لیے بجلی کی سپلائی کے مین لائن کی مرمت کا کام جاری ہے اور امکان ہے کہ ایک ہفتے تک صوبے میں بجلی کی صورتحال بہترہوجائے گی۔

(Read More... | 3659 bytes more | comments? | Score: 0)

لاپتہ افراد کے عزیزوں کا مظاہرہ

Posted by Jangan on Saturday, July 03, 2010 @ 09:10:10 EDT (129 reads)

بلوچستان میں لاپتہ بلوچوں کے لواحقین نے کہا ہے کہ پاکستان میں ابھی تک عدلیہ آزاد نہیں ہوئی ہے جس کے باعث لواحقین آج بھی عدالتوں کے سامنے احتجاج کرنے پر مجبور ہیں لواحقین نے عدلیہ سے مطالبہ کیا کہ لاپتہ افراد کومنظر عام پر لانے وہ اپناکردار ادا کرے ـ کوئٹہ سے بی بی سی کے نامہ نگار ایوب ترین کے مطابق لاپتہ بلوچوں کی آواز ’وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز‘ کے زیراہتمام جمعہ کوکوئٹہ میں بلوچستان ہائی کورٹ کے سامنے ایک احتجاجی مظاہرہ ہوا جس میں خواتین اور بچوں کی بڑی تعدا د نے شرکت کی

(Read More... | 3411 bytes more | comments? | Score: 0)

بلوچستان میں ایرانی فائرنگ

Posted by Jangan on Thursday, July 01, 2010 @ 22:52:55 EDT (138 reads)

جنداللہ کے سربراہ عبدالمالک ریگی کو فروری میں گرفتار کیا تھا۔گرفتاری کے بعد ایران نے پاکستان کے ساتھ سرحد دوبارہ کھول دی تھی۔ بلوچستان میں گزشتہ تین روز میں ایرانی فورسز نے پاکستانی حدود میں لوگوں پر فائرنگ اور آنسوگیس کا استعمال کیا ہے۔ بلوچستان اسمبلی نے ایرانی سرحدی فورسز کی جانب سے پاکستانی حدود میں کارروائی کی مذمت کی ہے اور وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ایرانی سفیر کو وزارت داخلہ طلب کرکے صورتحال سے آگاہ کیا جائے۔

(Read More... | 4541 bytes more | comments? | Score: 0)

عبدالمالک ریگی کو پھانسی دے دی گئی

Posted by Jangan on Sunday, June 20, 2010 @ 08:51:49 EDT (169 reads)

ایران کے سرکاری ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ سنّی شدت پسند تنظیم جند اللہ کے سربراہ عبدالمالک ریگی کو سزائے موت دے دی گئی ہے۔

عبدالمالک ریگی پر ایران کے صوبہ سیستان بلوچستان میں بم دھماکے کرنے، ایرانی سکیورٹی فورسز کو نشانہ بنانے اور برطانیہ اور امریکہ کے ایجنٹ ہونے کے الزامات عائد کیے گئے تھے۔

(Read More... | 5648 bytes more | comments? | Score: 0)

چیف جسٹس کی کوئٹہ آمد، وکلاء کا بائیکاٹ

Posted by Jangan on Friday, June 11, 2010 @ 11:00:54 EDT (199 reads)

چیف جسٹس افتخار محمد چودہری فائل فوٹوچیف جسٹس آف پاکستان جسٹس افتخار محمد چوہدری کی کوئٹہ آمد کے موقع پر بلوچ وکلاء نے کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں عدالتوں کا بائیکاٹ کیا ہے۔

چیف جسٹس قومی جوڈیشل پالیسی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کے لیے جمعہ کو کوئٹہ پہنچ رہے ہیں اور ان کی آمد پر بلوچ بار ایسوسی ایشن نے ہڑتال کی اپیل کی تھی۔

(Read More... | 4177 bytes more | comments? | Score: 0)


Page 1 of 14 (140 total stories) [ 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | > | >> ]  

U N P O

Link Units

Stream Videos

تحلیل مهم ترین رویدادهای سیاسی هفته، مصاحبه با خبرسازا

By: Anonymous
On: 21st Jul 2010
Views: 345
Rating: 0.00 Votes: 0

صاحبه آقای کمال ناروئ یبمب گذاری در مسجد جامع

By: Anonymous
On: 19th Jul 2010
Views: 413
Rating: 0.00 Votes: 0

Event In Italian Parliamen

By: Anonymous
On: 15th Jul 2010
Views: 420
Rating: 0.00 Votes: 0

فيلمي از يک جوان بلوچ که توسط ماموران اداره اطلاعات زاه

By: Anonymous
On: 12th Jul 2010
Views: 392
Rating: 0.00 Votes: 0

فیلم سخنرانی مهندس رحیم بندوی در پارلمان ایتالیا

By: Anonymous
On: 10th Jul 2010
Views: 349
Rating: 0.00 Votes: 0

monira solmani

By: Anonymous
On: 10th Jul 2010
Views: 380
Rating: 5.00 Votes: 1

فیلم تظاهرات مقابل سفارت جمهوری اسلامی در کپنهاک 22 خرد

By: Anonymous
On: 13th Jun 2010
Views: 345
Rating: 5.00 Votes: 1

Ahmadinejad vows to avenge Revolutionary Guard suicide bombing

By: Jangan
On: 11th Jun 2010
Views: 333
Rating: 0.00 Votes: 0

Former elite officers in Revolutionary Guard reveal increasing tensions in Iran regime

By: Jangan
On: 11th Jun 2010
Views: 360
Rating: 0.00 Votes: 0

Baloch Women Panel protest Karachi Press Club against the Makkran Operation

By: Anonymous
On: 08th Jun 2010
Views: 363
Rating: 0.00 Votes: 0

Old Articles

Sunday, June 06, 2010
· بلوچستان:طوفانی بارشیں، گوادر شدید متاثر
· کراچی: شدید بارش، طوفان کا رخ کیٹی بندر
Wednesday, June 02, 2010
· فائرنگ: امام مسجد سمیت دو ہلاک
· کراچی: لیاری میں مسلح تصادم، پانچ ہلاک
Monday, May 31, 2010
· یومِ تکبیر:ن لیگ کا جشن، بلوچ یومِ سیاہ
· کراچی ساحل اور بگٹی قہوہ
· اولین جایزه ی خوش حجابی به خانوم احمدی نژاد رسید!
Thursday, May 20, 2010
· کوئٹہ میں بم حملہ، چار اہلکار زخمی
· کراچی فائرنگ: ہلاکتوں کی تعداد تئیس
Sunday, April 25, 2010
· کیا امریکہ ایران پر حملہ کرے گا؟
Wednesday, April 21, 2010
· بلوچستان میں اٹھارہ گھنٹے تک لوڈشیڈنگ
Tuesday, April 20, 2010
· ’دو مزید بلوچ سیاسی کارکن لاپتہ‘
Friday, April 16, 2010
· دالبندین:دو بہنیں تیزاب کا نشانہ
Saturday, April 10, 2010
· ایرانی جیل کے قریب بم دھماکا، 14 افراد زخمی
Monday, April 05, 2010
· ’ساحل اور وسائل پر حق چاہیے‘
Saturday, April 03, 2010
· ’پاکستان گیس منصوبے پر دوبارہ غور کرے‘
Wednesday, March 24, 2010
· پنجگور’ٹارگٹ کلنگ‘ میں دو مزدور ہلاک
Tuesday, March 23, 2010
· کوئٹہ: دھماکہ اور ٹارگٹ کلنگ، دو ہلاک
Saturday, March 20, 2010
· Happy Norouz
Friday, March 19, 2010
· جلد یا بدیر بلوچستان آزاد ہو گا

Older Articles

Add links

Top Links